رمضان المبارک میں بسیارخوری سے گریزکیاجائے،ڈاکٹرسہیل

اتوار 20 مئی 2018 12:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) ممتازماہرطب ڈاکٹرسہیل اے خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں افطاروسحرکے اوقات میں کھاناکھاتے وقت احتیاط برتی جائے اوربسیاری خوری سے گریزکیاجائے کیونکہ زیادہ کھانے سے پیٹ اورمعدے کے مسائل پیداہوسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے تمام افرادکومشورہ دیاکہ مرغن غذائوں سے گریزکیاجائے۔

متعلقہ عنوان :