کرینہ کپور کا سوشل میڈیا جوائن کرنے سے انکار،وجہ انتہائی دلچسپ

اداکارہ اپنے کام سے کام رکھنے کے مقولے پر سنجیدگی سے عمل کرتی نظر آتی ہیں

اتوار 20 مئی 2018 11:50

کرینہ کپور کا سوشل میڈیا جوائن کرنے سے انکار،وجہ انتہائی دلچسپ
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2018ء) بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور نے سوشل میڈیا جوائن کرنے کے خیال کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنا بالکل بھی پسند نہیں۔

(جاری ہے)

اگرچہ کرینہ کپور سوشل میڈیا پر نہیں لیکن ویب پر موجود ہیں اور وہ اسی طریقے کو پسند کرتی ہیں۔ کرینہ کپور سکرین پر جس قدر شوخ و چنچل نظر آتی ہیں حقیقت میں ایسی نہیں اور اپنے کام سے کام رکھنے کے مقولے پر سنجیدگی سے عمل کرتی نظر آتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :