ایسی کی تیسی سب کی۔۔ اس شخص کو وزیر بناؤ بے شک 5 دنوں کیلئے ہی سہی؛ نواز شریف نے متنازعہ شخصیت کو چند دنوں کے لیے وزیر بنانے کا حکم دے دیا
نواز شریف نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پرویز رشید کو چند دنوں کیلئے وزیر بنانے کا حکم دے دیا
مقدس فاروق اعوان اتوار 20 مئی 2018 11:02
(جاری ہے)
پرویز رشید نے عہدہ چھن جانے کے باوجود بھی نواز شریف کا ساتھ نہ چھوڑا۔
اور وہ گزشتہ کچھ مہینوں میں نواز شریف کے شانہ بشانہ کھڑے نظر آتے تھے۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایک انگریزی اخبار کو ممبئی حملوں سے متعلق ایک متنازعہ انٹرویو دیا تھا۔جس کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن مشکلات کا شکار ہوگئی۔اور ڈان لیکس کے اوپر بھی ایک بار پھر سے بحث کی جانے لگی تا ہم اب معروف صحافی نے اپنے پروگرام میں یہ دعوی کیا ہے کہ نواز شریف ایک بار پھر سے پرویز رشید کو وزیر بنانے کے خواہش مند ہیں۔اورنواز شریف نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو یہ پیغام دیا ہے کہ چاہے پانچ دن کے لیے ہی سہی مگر پرویز رشید کو وزیر بنایا جائے۔محمد مالک کا مزید کہنا تھا کہ چونکہ پرویز رشید کو ڈان لیکس کے معاملے میں نکالا گیا تھا اس لیے پرویز رشید کو دوبارہ وزیر بنا کر یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ ایسی کی تیسی سب کی۔جس جس کو بھی ڈان لیکس کے معاملے میں نکالا گیا تھا ان سب کو واپس لایا جائے گا۔ویڈیو ملاحظہ کیجئے:مزید اہم خبریں
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.