آر پی نے غفلت و لاپرواہی برتنے پر اہلکاروں کو سزائیں اور تبادلہ جات کے احکامات جاری کردیئے
اتوار 20 مئی 2018 01:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ کے وارنٹ تعمیل میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او سول لائنز جہلم انسپکٹر عبدالعزیز اور محرر تھانہ ہیڈ کانسٹیبل شہزاد کے دو درجے تنزلی تنخواہ جبکہ اے ایس آئی افتخار کی دو سال کیلئے انکریمنٹ روکنے کی سزائیں دے دیں ۔
اسی طرح ایک دوسرے حکم کے تحت ضلع اٹک میں ڈرائیونگ لائسنسز کے اجراء میں دشواری اور رشوت کی شکایات ملنے پر فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے سب انسپکٹر حسنین حیدر کو ضلع اٹک سے ضلع راولپنڈی اے ایس آئی غلام جعفر کو ضلع اٹک سے ضلع جہلم جبکہ کانسٹیبل شفیق کو ضلع اٹک سے ضلع چکوال تبادلہ کے احکامات جاری کر دیئے اور ہدایت کی کہ فوری طور پر یہ اپنے چارج چھوڑ کر نئی تعیناتی پر رپورٹ کریں ۔مزید اہم خبریں
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.