اسلامی جمعیت طلبہ چارسدہ کے زیر اہتمام اسرائیلی سفارتخانے کی منتقلی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ہفتہ 19 مئی 2018 22:44

چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مئی2018ء) اسلامی جمعیت طلبہ چارسدہ کے زیر اہتمام اسرائیلی سفارتخانے کے منتقلی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ۔

(جاری ہے)

مظاہرے سے خطاب کر تے ہوئے اسلامی جمعیت طلبہ کے کالجز ناظم نسیم الرحمان اور متعمد مقام پیر عمیر نے کہا کہ قبلہ اول کو اسرائیلی سفارتخانہ منتقلی پر مسلم دینا کے خاموشی لمحہ فکریہ ہے ۔ انہوں نے مسلم ممالک پر زور دیا کہ وہ امریکہ سے سفارتی تعلقات ختم کریں اور حکومت پاکستان سے امریکی اسفیر کے ملک بدری کا پرزور مطالبہ کریں۔

متعلقہ عنوان :