سعودی عرب،ٹریفک حادثہ،9 ایشیائی جاں بحق،18 زخمی،6کی حالت تشویشناک
ہفتہ 19 مئی 2018 22:37
(جاری ہے)
حادثہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ روڈ کو جوڑنے والے ہجرہ روڈ کلو 95پر پیش آیا۔
ہلال احمر کے ترجمان خالد السھلی نے بتایا کہ جائے وقوعہ پہنچنے پر پتہ چلا کہ 27مسافر متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے 6کی حالت نازک ہے۔ 7کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں اور 5کے زخم کنٹرول میں ہیں۔ 9کی موت واقع ہوگئی ہے۔ امداد ی طبی ٹیموں نے زخمیوں کو ابتدائی مرہم پٹی کے بعد علاقے کے اسپتالوں میں داخل کرایا۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ایشیائی ممالک سے ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.