ڈی جی نیب لاہور کی زیر صدارت ریجنل بورڈ کا ہنگامی اجلاس ،2 انکوائریوں کی منظوری
اجلاس میں 221.65 ملین روپے کی شکایات پر خیابانِ امین ہائوسنگ سوسائٹی کیخلاف ڈائریکٹ انکوائری کی منظوری دی گئی ہائوسنگ سیکٹر کے تمام متاثرین کو بھرپور انصاف دلوایا جائیگا،افسران کسی بھی دبائو کو پس پشت ڈال کر تحقیقات میرٹ پر جاری رکھیں‘شہزاد سلیم
ہفتہ 19 مئی 2018 22:27
(جاری ہے)
ملزمان کیخلاف 2012-13 میں پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ سکول کیلئے غیرمعیاری یونیفارم کی تیاری و خریدوفروخت کا الزام ہے ، شکایت کی مطابق پی ڈبلیو ڈبلیو بی سکولز کیلئے سال 14-2013کی یونیفارمز کے ٹینڈر میں مالی بد عنوانی کا الزام ہے، گزشتہ سال کی نسبت یونیفارمز کی قیمتیں 130گنا زیادہ متعین کیں گئیں، ملزمان کے اس اقدام سے حکومتی خزانے کو لگ بھگ 10کروڈ روپے کا نقصان پہنچا، شکایت کے مطابق ٹینڈر میں من پسند کمپنیوں کو نوازا گیا۔
اس موقع پر ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے کہا کہ چیئرمین نیب کی جانب سے ہائوسنگ سیکٹر میں دھوکہ دہی کے سدباب کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیلئے حکم جاری کیے گئے ہیں اور ہائوسنگ سیکٹر کے تمام متاثرین کو بھرپور انصاف دلوایا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ افسران کسی بھی دبائو کو پس پشت ڈال کر تحقیقات میرٹ پر جاری رکھیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.