جعلی منصوبوں کے افتتاح اور شعبدہ باز یوں میں شہباز شریف کا کوئی ثانی نہیں،میاں محمودالرشید
ہفتہ 19 مئی 2018 21:36
(جاری ہے)
اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے کہا کہ شہباز شریف نے پنجاب میں جو منصوبہ لگایا وہ ناکام رہا، انہوں نے حکومتی کارکردگی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ کہ انسان حکومت کی ترجیحات میں کبھی شامل نہیں رہا، یہی وجہ ہے کہ تعلیم صحت اور صاف پانی سمیت عوام کو کوئی بنیادی حقوق میسر نہیں، ایک تو مفاد عامہ کے منصوبہ جات کیلئے بجٹ کم مختص کیا گیا الٹا جو تھا وہ بھی اللے تللے منصوبوں پر لگا دیئے، انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے میگاپراجیکٹس کے لئے دیگر اضلاع کے صاف پانی، کلاس رومز،انڈسٹری اور ٹرانسپورٹ کے کے منصوبوں کے 30 ارب روپے لاہور منتقل کئے اور انہیں اورنج ٹرین اور سڑکوں پر خرچ کیا۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.