شہبازشریف سے وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق اور رکن قومی اسمبلی سلطان محمود ہنجرا کی ملاقات ،
سیاسی مخالفین کی پروا کئے دن رات عومی خدمت کی ، عوام جانتے ہیں کس نے عوامی مینڈیٹ سے انحراف کیا ہے وزیراعلیٰ پنجاب
ہفتہ 19 مئی 2018 21:36
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی مخالفین کی پروا کئے بغیر عوام کی دن رات خدمت کی ہے، باشعور عوام جانتے ہیں کہ کس نے عوام کے مینڈیٹ سے انحراف کیا اور کس نے عوام کے مسائل کو اپنے مسائل سمجھا۔
5 سال بعد مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی عدالت میں سرخرو ہے اور ہماری کارکردگی قوم کے سامنے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے بڑے چیلنجز پر قابو پانے کیلئے ہمارے اقدامات بارآور ثابت ہوئے ہیں اور آج پاکستان ماضی کے مقابلے میں روشن، ترقی یافتہ اور خوشحال ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ سیاسی مخالفین کو عوام عام انتخابات میں رد کر دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.