کراچی،سید مصطفی کمال کاہیوسٹن اسکول واقعے میں پاکستانی طالبہ کے شہادت پر ان کے گھرآمد ،لواحقین سے تعزیت کی

ہفتہ 19 مئی 2018 21:09

کراچی،سید مصطفی کمال کاہیوسٹن اسکول  واقعے میں پاکستانی طالبہ کے شہادت ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2018ء) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے امریکہ کے شہر ہیوسٹن کے اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے شہادت پر سبیکا شیخ کے گھر جاکر والد عزیز شیخ اورتایا جلیل شیخ صدر ایلڈر ونگ پی ایس پی ملاقات کی اوراندہوناک واقعے میں ان کی بیٹی کی شہادت پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیااس موقع پرصدر پی ایس پی انیس قائم خانی ، ایم این اے مزمل قریشی بھی موجود تھے اس موقع پر دعا کی اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگوار اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے آمین