پہلی مرتبہ روس نے سخت رویہ اپناتے ہوئے ایران کو وارننگ دے دی
روس کا شام سے ایرانی،ترک،حزب اللہ اورامریکی فورسزکونکال باہرکرنے کا مطالبہ معاملہ انتہائی پیچیدہ ہے اس لیے کہ ان اقدامات پر اجتماعی طور پر عمل درآمد کرنا ہوگا،روسی نمائندے کی گفتگو
ہفتہ 19 مئی 2018 16:54
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق نمائندے نے واضح کیا کہ سٴْوشی میں بشار الاسد کے ساتھ جمعرات کو ملاقات کے دوران صدر پیوتن کا دیا گیا بیان شامی سرزمین پر موجود تمام عسکری گروپوں کے لیے ہے جن میں امریکیوں ، تٴْرکوں اور ایرانیوں کے علاوہ حزب اللہ بھی شامل ہے۔
لافرنتیو نے زور دے کر کہا کہ اس حوالے سے روسی صدر کی بات ایک سیاسی پیغام ہے۔روسی عہدے دار نے مزید کہا کہ یہ معاملہ انتہائی پیچیدہ ہے اس لیے کہ ان اقدامات پر اجتماعی طور پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔ اس عمل کو استحکام کو مضبوط بنائے جانے کے ساتھ متوازی طور انجام دینا ہو گا اس لیے کہ عسکری پہلو اختتام پذیر ہے اور اس وقت تصادم اختتامی مراحل میں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.