محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے چھ ارب روپے کرپشن سے متعلق دائر ریفرنس کی سماعت 26مئی تک ملتوی
عدالت کے روبرو گواہ کے بیان پر شرجیل انعام کے وکلا نے جرح مکمل کرلی ،آئندہ سماعت پر دیگر ملزمان کے وکلا جرح کرینگے
ہفتہ 19 مئی 2018 16:31
(جاری ہے)
آپ نے اپنے بیان میں یہ کہا کہ آپکو دھکمیاں دی جارہی ہیں کیا اس سلسلے میں آپ نے پولیس سے کوئی بات کی۔
شرجیل انعام میمن کے وکیل کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کا جواب دیتے ہوئے گواہ زینت جہاں کا کہنا تھا کہ انکی پروموشن نہیں ہوئی بلکہ 90 یا 91 میں وہ اپ گریڈ ہوئیں۔۔انکو2010 میں شوکاز جاری کیاگیا جس میں یہ لکھا گیا کہ آپ 56 دن غیر حاضر رہی مگر کب ہوئی کس وجہ سے ہوئی یہ نہیں بتایا گیا۔گواہ زینت جہاں کا سوالات کا جواب دیتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ 2017 میں ان پر حملہ کیا گیا لیکن جب تحقیقات ہونگی تو ملوث لوگ سامنے آئینگے۔عدالت میں شرجیل انعام میمن کے وکیل نے گواہ کے بیان پر جرح مکمل کی جس پر عدالت نے ریفرنس کی کارروائی 26مئی تک ملتوی کردی۔۔۔واضح رہے کہ آئندہ سماعت پر دیگر ملزمان کے وکلا گواہ کے بیان پر جرح جاری رکھیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.