قرآنی تعلیمات پرعمل پیراہونے میںہی ہماری کامیابی ہے،انجم سحر

ہفتہ 19 مئی 2018 13:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2018ء) ناظمہ اسلامی جمعیت طالبات پشاورانجم سحرنے کہاہے رمضان المبارک رحمت،مغفرت اورجہنم سے نجات کامہینہ ہے ،قرآن مجیدکی تعلیمات پرعمل کرکے ہی ہم جہنم سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہارانہوں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔انجم سحرنے کہاکہ رمضان امت محمدﷺ پراللہ تعالیٰ کاخصوصی انعام ہے اوراسی ماہ مبارک میں قرآن مجیدکانزول ہواجورہتی دنیاتک انسانوں کی ہدایت کاسرچشمہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :