میاں بیوی کے روابط بچوں پر اثرانداز ہوتے ہیں،تحقیق

ہفتہ 19 مئی 2018 12:53

ہلنسکی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2018ء) نئی تحقیق سے ثابت ہواہے کہ میاں بیوی کی ذہنی صحت بچوں کی دوستی پر اثر انداز ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

فن لینڈ میں ہونیوالی ایک تازہ تحقیق سے ثابت ہواہے کہ والدین کے درمیان آپس میں خوشگوار یا ناخوشگوار تعلقات براہ راست بچوں کی معاشرتی سرگرمیوں پر اثرانداز ہوتے ہیں جن میں ایک ان کی سکول میں ہونیوالی اپنے ہم عمروں سے دوستیاں ہیں جس میں بچے فیصلہ کرتے ہیںکہ وہ کب تک دوستی برقرار رکھتے ہیں۔گھر کا ماحول بھی بچوں کی دوسرے بچوں سے دوستی اور تعلقات پر خاصا اثر رکھتاہے۔

متعلقہ عنوان :