حکومت کی معاشی پالیسیوں کا پول کھل گیا
زرمبادلہ ذخائر4سال کی کم ترین سطح پرآ گئے
سید فاخر عباس جمعہ 18 مئی 2018 23:41
(جاری ہے)
رواں مالی سال کے دوران ساڑھے چار ارب ڈالر سے زائد کے نئے قرضوں کے باوجود سٹیٹ بنک کے پاس زرمبادلہ کی ذخائر میں 5 ارب 34 کروڑ ڈالر کی کمی ہو چکی ہے۔
یاد رہے کہ بلومبرگ نے کچھ ماہ پہلے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پر رپورٹ دی تھی اور موزانہ کیا تھاکہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کمبوڈیاسےبھی کم ہوجانے کا خدشہ ہے جبکہ کمبوڈیا ایشیا کی سب سے چھوٹی معیشت ہے۔عالمی اقتصادی جریدے بلوم برگ نے آئی ایم ایف کے جاری کردہ اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا ہے کہ فروری میں پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر 13 اعشاریہ 5 ارب ڈالر تھے جو گزشتہ 5 برس کی کم ترین سطح تھی۔دوسری جانب کمبوڈیا کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہورہا ہے جنوری میں اس کے ذخائر کا حجم 11 اعشاریہ 2 ارب ڈالر تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.