مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ
غیر ملکی میڈیا سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کیوبا کا بوئنگ 737 طیارہ ہوانا ائیرپورٹ پر ٹیک آف کرتے ہی توازن کھو بیٹھا اور گر کر تباہ ہوگیا
محمد علی جمعہ 18 مئی 2018 22:49
(جاری ہے)
حادثے کے فوری بعد ریسکیو ٹیموں کی جانب سے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کاروائیوں کا آغاز کردیا گیا۔ تاہم حادثہ اس قدر خوفناک تھا کہ طیارہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارے میں سوار تمام افراد کے ہلاک ہو جانے کا خدشہ ہے۔ طیارے میں 107 کے قریب مسافر سوار تھے۔
ان تمام مسافروں اور طیارے کے عملے کے زندہ بچ جانے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اس حادثے کو کیوبا کی تاریخ کا بدترین فضائی حادثہ قرار دیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے کے بعد دنیا کے مختلف ممالک میں مسافر طیارے گرنے کے کئی ہولناک واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ان تمام حادثات میں بدقسمتی سے کوئی بھی شخص زندہ نہیں بچ پایا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
-
بھارت میں بھی عدلیہ پر دبا ئوکا الزام، 600 وکلا کا چیف جسٹس کو خط
-
یوپی سی5بار منتخب مسلمان سیاستدان بھارتی جیل میں زہر دیے جانے سے جاں بحق
-
بائیڈن کی فنڈ ریزنگ کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں ریلی
-
بھائی کا کیٹ مڈلٹن کیلئے نیک تمناوں کا اظہار
-
سورج گرہن،امریکا میں پائلٹس کیلئے وارننگ جاری
-
سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثربدھ راہب کو 4 سال قید کی سزا
-
بھارت،کھانا اچھا نہ بنانے پر دادی پر تشدد، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.