چکوال میں مسلم لیگ ن مارے کی میدان یا تحریک انصاف کا پلڑا بھاری رہے گا ، صحافیوں میں شرطیں لگ گئیں
میں آپ کو چیلنج کرتا ہوں کہ اب چکوال کے لوگ مسلم لیگ ن کو ووٹ نہیں دیں گے،ایاز میر نے سلمان غنی کو چیلنج کر دیا
سید فاخر عباس جمعہ 18 مئی 2018 22:34
(جاری ہے)
سیاسی کارکنان اور رہنما اپنے اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات کے تحت سیاسی وفاداریاں تبدیل کررہے تو دوسری جانب متعلقہ اداروں نے بھی انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے۔
اس حوالے سے سیاسی تجزیہ نگاروں نے بھی انتخابات کے حوالے سے مختلف پیشگوئیاں شروع کر دی ہیں۔مسلم لیگ ن کا گڑھ سمجھے جانے والے چکوال میں انتخابات کا میدان کس کے نام رہے گا اس حوالے سے نجی چینل پر جاری مباحثے میں صورتحال اس وقت دلچسپ رخ اختیار کر گئی جب معروف تجزیہ نگار ایاز میر نے مسلم لیگ ن کے حامی صحافی سلمان غنی سے لائیو پروگرام میں شرط لگا لی ۔سلمان غنی کا کہنا تھا کہ چکوال مسلم لیگ ن کا مضبوط گڑھ ہے ،مسلم لیگ ن کی جو پوزیشن چکوال میں ہو گی وہی پورے پاکستان میں ہو گی جس پر ایاز میر کا کہنا تھا کہ سلمان غنی صاحب ایسے نہ کہیں کیونکہ اگر آپکی بات درست نکلی تو یہ مسلم لیگ ن کے لیے اچھا نہ ہو گا کیونکہ میں چکوال کا رہنے والا ہوں ، چکوال فوجی شہدا کا گڑھ ہے ،میں آپ سے شرط لگاتا ہوں کہ اس مرتبہ مسلم لیگ ن کو چکوال سے کوئی ووٹ نہیں ملنے والا،اس کے پیچھے موجود وجہ نواز شریف کا بیانیہ ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.