وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں اجلاس، فاٹا اصلاحات بارے اہم فیصلے
این سی آر کو صدارتی حکم کے ذریعے منسوخ،ایک سال کی ٹرانزشن مدت میں انصاف کا نظام مہیا کیا جائے گا فاٹا میں 2018 میں لوکل باڈیز الیکشن اور اپریل 2019 میں صوبائی اسمبلی انتخابات کرائے جائیں گے
جمعہ 18 مئی 2018 22:23
(جاری ہے)
دستاویزات کے مطابق فاٹا کو 2023 میں کے پی کے کے ساتھ قومی اسمبلی کی نشستیں مختص کی جائیں گی فاٹا کو ترقیاتی منصوبوں کے لئے خصوصی فنڈز فراہم کئے جائیں گے اور آئندہ دس سال کے لئے خصوصی طور پرایک ہزارارب روپے دیئے جائیں گے جبکہ 10 سال تک ہر سال کے لئے این ایف سی ایوارڈ کے تحت 100 ارب فراہم کئے جائیں گے۔
یہ فنڈز فاٹا کے لئے اس وقت مختص کردہ 24 ارب روپے کے علاوہ ہوں گے۔ فاٹا اصلاحات کا مرحلہ موجودہ حکومت میںآئینی ترمیم کے ذریعے پورا کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ ، پارلیمانی کمیٹی نے فاٹا اصلاحات کے متعلق فیصلوں کی منظوری دے دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.