سانگھڑ میں رمضان المبارک کے دوسرے روزے کو بھی شہری چھوٹے اور بڑے کاگوشت کھانے سے محروم رہے
تمام قصاب اپنی دکانیں اس وقت تک بند رکھیں جب تک انتظامیہ ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کرتی، قصابوں کا ہنگامی اجلاس شہر کے قصابوں کو ایک ذبح خانہ دیا جائے، ریٹ بھی مارکیٹ کمیٹی ہی تعین کرے ورنہ ہم بھی گوشت سے بائیکاٹ جاری رکھیں گے، شہری
جمعہ 18 مئی 2018 21:04
(جاری ہے)
اس سلسلے میں ڈھک پاڑھ سے تعلق رکھنے والے امجد قصاب کے باڑے پر قصابوں کا ایک اہم ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں شہر کے تمام قصابوں میں متفقہ فیصلہ ہوا کہ تمام قصاب اپنی دکانیں اس وقت تک بند رکھیں جب تک انتظامیہ ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کرتی۔
دوسری جانب شہریوں نے کہا کہ قصابوں نے اپنی من مانیاں جاری رکھی ہوئی ہیں اور انہوں نے پورے سندھ سے زائد ریٹ مقرر کئے ہوئے ہیں اور ہمیں بیمار اور مرے ہوئے جانوروں کا گوشت کھلاتے ہیں جس کے باعث مختلف قسم کی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ ہم انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ شہر کے قصابوں کو ایک ذبح خانہ دیا جائے اور ایک انتظامیہ کا فرد مقرر کیا جائے تاکہ ہمیں معلوم ہو سکے کہ یہ جانور بالکل صحیح ہے اور ریٹ بھی مارکیٹ کمیٹی ہی تعین کرے ورنہ ہم بھی گوشت سے بائیکاٹ جاری رکھیں گے اور دال سبزی پر گزارہ کر لیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.