نیب نے حمزشہبازکو 24مئی کو دوبارہ طلب کرلیا

جمعہ 18 مئی 2018 18:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2018ء) قومی احتساب بیور و (نیب ) لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزشہبازکو 24مئی کو دوبارہ طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ نیب لاہو رنے صاف پانی سکینڈل میں مزید تحقیقات کیلئے حمزشہبازکو 13سوالوں پر مشتمل سوالنامہ بھجواتے ہوئے 24مئی کو دوبارہ طلب کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :