نیب احتساب کے نام پر دھوکا اور فراڈہے، جمشید دستی
جمعہ 18 مئی 2018 16:28
(جاری ہے)
سب کہ پتا ہے کہ پہلے زرداری ڈاکو تھا لیکن اس کہ ملک کا صدر بنا دیا گیا، نواز شریف پر کرپشن، منی لانڈرنگ اور طیارہ ہائی جیکنگ کے کیسز تھے لیکن وہ 3بار اس ملک کا وزیر اعظم بنا ہے۔
اس ملک میں یہ اصول ہے کہ جو جتنا بڑا چور اور ڈاکو ہوگا اس کا اتنا بڑا عہدہ ملے گا۔ نیب کا ادارہ احتساب کے نام پر دھوکا اور فراڈہے۔ نیب اور ایف آئی اے کو حکمرانوں نے اپنی چوریاں چھپانے کیلئے بنایا تھا اور یہ ادارے ان کے مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں۔ اگر اس پارلیمنٹ میں بیٹھے ارکان ٹھیک ہوں تو کسی کی جرات نہیں کہ اس ایوان کی طرف میلی آنکھ اٹھا کر دیکھے۔ سیاستدان اپنی عزت خود نہیں کریں گے تو دوسروں سے وہ کیسے عزت کی امید رکھ سکتے ہیں۔اس پارلیمنٹ کے اندر بدقسمتی سے چور اور لٹیرے بیٹھے ہوئے ہیں جو اس پارلیمنٹ کی توہیں کا باعث بن رہے ہیں۔نواز شریف جائے گا تو کوئی اس سے بڑا ڈاکو آجائے گا۔ سیاستدان اس ملک کے عوام کے نمائندے ہوتے ہیں اور ان کا کام عوامی فلاح کیلئے قانون سازی کرنا ہوتا ہے۔ اگر سیاستدان کرپشن میں ملوث ثابت ہو جائیں تو ان کو سرعام سزائے موت ہونی چاہیے۔اس ملک کے سیاستدانوں نے ملک کا تماشا بنا کے رکھا ہوا ہے، جب تک تمام سیاسی جماعتیں اور ادارے ایک پیج پر نہیں ہوں گے تب تک یہ ملک ترقی نہیں کرسکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.