مقبوضہ کشمیر‘ مسلم لیگ کا غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کو خراج تحسین
انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے مسرت عالم ، قاسم فکتو اور دیگر کی رہائی کیلئے کردار ادا کرنے کی اپیل
جمعہ 18 مئی 2018 15:14
(جاری ہے)
انہوں نے نظر بندوں کے حوصلوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام اپنے پیدائشی حق ، حق خود ارادیت کے لیے عظیم قربانیاں دے رہے ہیں جو ایک روز ضرور رنگ لائیں گی۔
عبدالاحد پرہ نے کہا کہ بھارت مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کے پرخچے اڑا رہا ہے اور اس نے مقبوضہ علاقے کی جیلوں کے ساتھ ساتھ بھارتی جیلیں کشمیریوں سے بھر رکھی ہیں۔ انہوںنے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ مسلم لیگ کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ، ڈاکٹر محمد قاسم فکتو، ڈاکٹر شفیعی شریعتی، غلام قادر بٹ ، محمد یوسف میر، آسیہ اندرابی، شبیر احمد شاہ، اسداللہ پرے،فہمیدہ صوفی، ناہیدہ نسرین، حکیم شوکت، معراج الدین نندا، مولوی سجاد، محمد یوسف فلاحی، امیر حمزہ، عبدالرشید بٹ، خان سوپوری، فاروق توحیدی، عبدالمجید ڈار، عبدالرشید بٹ، فیاض احمد طلاق، محمد اشرف ملک، عبدالغنی بٹ،میر حفیظ اللہ، محمد قاسم شیخ، ذاکر حسین بٹ، معراج الدین نائیکو،خورشید احمد اور دیگر سینکڑوں نظر بند کشمیریوں کی رہائی کیلئے بھارت پر دبائو ڈالیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.