قومی اسمبلی میں انسانی سمگلنگ بل 2018ء پیش کردیا گیا

جمعہ 18 مئی 2018 15:10

قومی اسمبلی میں انسانی سمگلنگ بل 2018ء پیش کردیا گیا
اسلام آباد۔ 18 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں انسانی سمگلنگ بل 2018ء پیش کردیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بل ایوان میں پیش کیا۔