خواجہ سعدرفیق اور ڈاکٹرآصف کرمانی کی لڑائی کی اصل وجہ سامنے آ گئی
خواجہ آصف جیسے لوگ ڈبل گیم کرتے ہیں،ان کے چوہدری نثار سے بھی روابط ہیں،ڈاکٹر آصف کرمانی کی چوہدری شیر علی سے کی گئی سرگوشی خواجہ سعد رفیق نے سن لی
مقدس فاروق اعوان جمعہ 18 مئی 2018 13:23
(جاری ہے)
ڈاکٹر آصف کرمانی نے یہ بھی کہا کہ خواجہ آصف پارٹی اجلاس کی خبریں باہر پہنچاتے ہیں۔
ڈاکٹر کرمانی نے مزید کہا کہ میاں صاحب کو پتہ نہیں چلتا۔اور ساتھ یہ بھی کہا کہ خواجہ سعد رفیق کے چوہدری نثار سے روابط ہیں۔خواجہ آصف نے یہ تمام گفتگو باتھ روم میں سن لی اور باہر آتے ہی آگ بگولا ہو گئے۔جس کےبعد خواجہ سعد رفیق نے یہ معاملہ پارٹی اجلاس میں اٹھا دیا اور ڈاکٹر آصف کرمانی کو کھری کھری سنا دیں۔تاہم خواجہ سعد رفیق نے ان تمام خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پر آنے والی خبر حقائق کے منافی ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ڈاکٹر آصف کرمانی قریبی عزیز اور نہایت قابل احترام ہیں، ان کے ساتھ کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی ،میڈیا پر آنے والی خبر حقائق کے منافی ہے،ہم سب نواز شریف کے بیانیے ’’ ووٹ کو عزت دو‘‘ کے داعی اور علمبردار ہیں۔ویڈیو ملاحظہ کیجئے:مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.