جنسی ہراسگی کے خلاف ''می ٹو (Metoo#)'' مہم ''وی ٹو'' (WeToo#) بن گئی
خواتین کی طرح ہمیں بھی جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے، ماڈل و اداکار مجاہد رسول کا سوشل میڈیا پر پیغام
سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 مئی 2018 13:01
(جاری ہے)
A post shared by Mujahid Rasool (@raimujahid1) on
اپنی ایک اور پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ ہمیں صرف کسی عہدیدار کی جانب سے ہی نہیں بلکہ ڈائریکٹر تک کی جانب سے جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔ اگر میں ان کے نام لکھ دوں تو ان کا چہرہ بے نقاب ہو جائے گا۔ جیسے حال ہی میں میں ایک معروف فوٹوگرافر عظیم سانی کے پاس گیا، میں نے ان سے بذریعہ فیس بُک رابطہ کیا تھا ، میں جب وہاں گیا تو انہوں نے مجھے کپڑے اُتارنے کا کہا اور انکار پر صاف کہہ دیا کہ اگر ایسا نہیں کرو گے تو کام نہیں ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ جن کے بیوی بچے ہیں، وہ اس طرح کر کے اپنے خاندان کے سامنے کیسے کھڑے ہو سکتے ہیں؟ ایسا کام کر کے کوئی بھی کیسے اپنے بچوں کے سامنے ایک باپ ، بیوی کے سامنے شوہر اور ماں باپ کے سامنے ایک بیٹے کی حیثیت سے کھڑا ہوسکتاہے؟ میں نے انڈسٹری میں اس سسٹم کے مخالف کئی لوگوں کو دیکھا اور ان سے متاثر بھی ہوا، یہی لوگ میری ہمت کی وجہ ہیں، ان کو دیکھ کر مجھے یقین ہوتا ہے کہ ایک دن میں ضرور کامیاب ہو جاؤں گا۔
Part 2/: #metoo #wetoo wetoo #harassed #actor #model
A post shared by Mujahid Rasool (@raimujahid1) on
مجاہد ہارون کے اس انکشاف پر میشا شفیع نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ مجھے اس معاملے پر آواز اُٹھانے پر مجاہد رسول پر فخر ہے ، چُپ رہنے سے کبھی تبدیلی نہیں آتی ۔ جس پر مجاہد ہارون نے حوصلہ افزائی کرنے پر میشا شفیع کا شکریہ ادا کیا۔ اور کہا کہ میں جانتا ہوں کہ اس سب کا میرے کیرئیر پر منفی اثر پڑے گا لیکن سچ سے پردہ اُٹھانا ضروری تھا۔ اس پر میشا شفیع نے مجاہد رسول سے کہا کہ کسی کو خود پر حاوی نہ ہونےدو، اس اںڈسٹری میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جو تمہارے میرٹ پر تمہارے ساتھ کام کریں گے۔ لوگوں کو غیر اخلاقی اور قابل اعتراض باتیں ماننے کے عوض کام دینا غیر قانونی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی بد ترین شکل ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.