وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کے درمیان جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے چیمبر میں ملاقات،

نگران وزیراعظم کے بارے میں تبادلہ خیال

جمعہ 18 مئی 2018 13:17

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کے درمیان ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کے درمیان جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے چیمبر میں ملاقات ہوئی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران نگران وزیراعظم کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا۔