ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ہورہاہے،شامی صدرکی روسی ہم منصب سے ملاقات
شامی وفد اقوام متحدہ جاکر دستور میں اصلاحات سے متعلق مذاکرات کرے گا،بشارالاسدنے پیوتن کوآگاہ کردیا
جمعہ 18 مئی 2018 12:26
(جاری ہے)
شام میں جاری بحران حل کی خاطر عالمی ادارے کے تحت جنیوا میں مذاکرات کے متعدد دور ہو چکے ہیں، تاہم ان قضیہ کے خاتمے میں ابتک کوئی مدد نہیں مل سکی۔
شامی صدر کے فیس بک اکاونٹ پر پوسٹ کردہ خبر کے مطابق سوچی میں ہونے والے اسد-پیوتن ملاقات میں دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے کئی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع شام میں ہونے والی تازہ سیاسی اور فوجی صورتحال بھی زیر بحث آئی۔شامی صدر کے فیس بک اکاونٹ کے مطابق انھوں نے صدر پیوتن کو بتایا کہ وہ جلد ہی اقوام متحدہ اپنے نمائندوں کی فہرست بھیجیں گے جو شامی دستور میں اصلاحات کے حوالے سے کمیٹی میں شامل کئے جائیں گے۔ سوشل میڈیا کے مطابق روس نے اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہہ وہ سوچی میں ہونے والے قومی مذاکرات میں طے پانے والے معاہدوں کی روشنی میں اس پیش رفت پر خوش ہے۔دونوں رہنماوں نے شام میں روس کی جانب سے معاشی تعاون اور بڑھتی ہوتی روسی سرمایہ کاری سے متعلق بھی بات کی۔ شام میں سات برس سے جاری خانہ جنگی کے دوران روس ایک سکہ بندی اتحادی کے طور پر بشار الاسد کا ساتھ دے رہا ہے۔ سنہ 2015 میں روس نے شامی فوجیوں کی مدد کی خاطر فضائی حملوں میں شرکت کی جس کے بعد سے صورتحال یکسر تبدیل ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.