سعودی عرب میں عیدالفطر کی چھٹیاں کب سے کب تک ہوں گی ؟
سعودی عرب میں عیدالفطرکی چھٹیوں کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
سعدیہ عباس جمعہ 18 مئی 2018 11:19
(جاری ہے)
جس کے مطابق سعودی عرب کے سرکاری اداروں کے دوران رمضان ڈیوٹی اوقات 5 گھنٹے ہو گئے ہیں ۔
ڈیوٹی کا آغاز صبح 10 بجے سے ہوگا اور ڈیوٹی کا سلسلہ 3بجے تک جاری رہیگا۔ عید ا لفطر کی تعطیلات 23رمضان جمعرات کی ڈیوٹی مکمل کرکے شروع ہوجائیںگی۔ عید کی تعطیلات کے ختم ہونے کے بعد بدھ کو سرکاری ادارے کھلیں گے۔ تعطیلات کا علان کرتے ہوئے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبار ک کی آمد پر سعودی عوام اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد بھی پیش کی تھی ۔شاہ سلمان نے رمضان کی آمد پر امت کے نام پیغام جاری کرکے مسلمانان عالم سے اپیل کی تھی کہ وہ رمضان المبارک کو دنیا بھر کے انسانوں کیلئے رحمت ،خوداحتسابی اور اصلاح حال کامہینہ بنائے۔شاہ سلمان کا پیغام وزیرثقافت و اطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح العواد نے ریڈیو ٹی وی پر پڑھ کر سنایا۔شاہ سلمان نے اپنے پیغام میں اس بات پر اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا بیان کی کہ اس نے ہمیں رحمت و مغفرت کے مہینے سے فائدہ اٹھانے کا اعزاز ایک بار پھر عطا کردیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.