آئندہ الیکشن کے بعد وزیر اعظم پی ٹی آئی کا نہیں ہو گا،، البتہ وزرا ان کے ہو سکتے ہیں
سینئیر سیاستدان جاوید ہاشمی نے لائیو پروگرام میں انکشاف کر دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 مئی 2018 10:55
(جاری ہے)
سینئیر سیاستدان نے مسلم لیگ ن کے ملتان جلسے میں حکومتی جماعت میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کیا تھا۔ خیال رہے کہ الیکشن نزدیک آتے ہی سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ، حکومتی جماعت کے کئی رہنماؤں پارٹی پالیسی اور نواز شریف کے بیانیے سے اختلاف کرتے ہوئے پارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا۔
مسلم لیگ ن سے کئی رہنماؤں کا جانا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ شاید مسلم لیگ ن کی سیاسی حیثیت عنقریب ختم ہو جائے ، حال ہی میں جنوبی پنجاب سے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے جنوبی پنجاب صوبہ محاذ بنانے کا اعلان کیا تھا ، جس کے کچھ عرصہ بعد ہی جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے رہنماؤں نے پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا اعلان کیا تھا ۔ نواز شریف کی عدلیہ اور نیب مخالف تقاریر اور بیانات پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ، کچھ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے موجودہ بیانیے پر مسلم لیگ ن میں شدید دھڑے بندی دیکھنے میں آ رہی ہے، جبکہ کچھ اطلاعات کے مطابق نواز شریف کے بیانیے کی وجہ سے شریف خاندان میں بھی دراڑ پڑ چکی ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.