متحدہ عرب امارات میں امارتی خاتون کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرنے کے بعد سعودی سیاح جاں بحق
متحدہ عرب امارات میں سعودی شہری ایک امارتی خاتون کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرتے ہی جاں بحق ہو گیا
سعدیہ عباس جمعہ 18 مئی 2018 10:15
(جاری ہے)
جنسی تعلقات استوار کرنے کے بعد خاتون کمرہ چھوڑ کر چلی گئی تھی ۔ خاتون باتھ روم میں تھی کہ اُسے کمرے میں سے چلانے کی ٓآوازیں سنائی دیں ۔
خاتون فوری طور پر کمرے میں آئی اور کمرے میں آنے پر اسنے دیکھا کہ سعودی شہری کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے ۔ سعودی شہری کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا لیکن اسپتال پہنچتے ہی اسپتال انتظامیہ نے سعودی شہری کی موت کی تصدیق کر دی ۔ خاتون کو شادی کے رشتے میں بندھنے کے بغیر جنسی تعلقات استوار کرنے پر گرفتار کر لیا گیا تھا اور عدالت نے خاتون کو ایک سال جیل کی سزا سنائی تھی ۔ مزیدتفصیلات کے مطابق خاتون نے عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی اور خاتون کا کہنا تھا کہ سعودی شہری نے خود کو زبردستی اس پر مسلط کیا تھا ۔ عدالت نے اپیل مسترد کرتے ہوئے خاتون کو ایک سال جیل کی سزا کی بجائے چھ ماہ جیل کی سزا سنائی ہے ۔ یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات میں شادی کے بغیر جنسی تعلقات استوار کرنا قانوناً جرم ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.