پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے نائب چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کی ملاقات‘
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا‘ آئی ایس پی آر
جمعہ 18 مئی 2018 01:10
(جاری ہے)
انہوں نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کے اقدامات کی تعریف کی اور کہا کہ مشرقی ترکستان تحریک کے خلاف پاکستانی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سی پیک دونوں ملکوں کے باہمی مفاد میں ہے اور دونوں ممالک منصوبے کی کامیابی کیلئے پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کی سیکورٹی سے متعلق پاک فوج کی کوششیں قابل تعریف ہیں‘ سی پیک کی سیکورٹی کیلئے پاکستان سے قریبی تعاون کے منتظر ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون کے مختلف مفاہمتوں پر دستخط کیے گئے۔ چینی وائس چیئرمین جنرل ژینگ نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ پاک فوج کی جانب سے چین کے نائب چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن (سی ایم سی) جنرل ژینگ کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
-
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر ڈویژن کا اجلاس ، بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
-
پنجاب کے 8 شہروں میں سی بی ڈی بزنس سنٹرز قائم کرنے کافیصلہ
-
شہریوں کو سستی اشیاء کی فراہمی، بجٹ میں وزیرِاعظم ریلیف پیکیج کیلئے فنڈز مختص کیے جانے کا امکان
-
پنجاب حکومت کا اعلانات کے باوجود گندم خریدنے سے گریز‘کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریزہونے لگا
-
سرکاری اداروں کی نجکاری معاملہ،پیپلزپارٹی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے3رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
-
بھارتی انتخابات تیسرے مرحلے میں داخل:بی جے پی کا گڑھ سمجھے جانے 93 حلقوں میں پولنگ جاری ہے
-
جسٹس محسن اختر کیانی کا سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی، فریقین کو نوٹسز جاری
-
برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملے کی تحقیقات بند
-
چیف جسٹس کی مدت طے کرنے کا مطالبہ بارز کی طرف سے آیاہے،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.