مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی غلام رسول ساہی اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہو گئے

جمعرات 17 مئی 2018 22:51

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2018ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی غلام رسول ساہی اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ جمعرات کو ان کا استعفی سپیکر آفس کو موصول ہو گیا۔