سہانے مستقبل کا خواب موت کی وادی میں لے گیا
غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 23پاکستانیوں کی ہلاکت کا انکشاف
سید فاخر عباس جمعرات 17 مئی 2018 22:49
(جاری ہے)
غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی خواہش وبال جان بن گئی۔ایسے ہی غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے شہران شاہ نے اپنی کہانی میڈیا پر عوام کے سامنے رکھ دی ۔شہران شاہ کا کہنا تھا کہ پھالیہ کا سمگلر پٹھانے خان انسانی سمگلنگ کے مکروہ دھندے میں ملوث ہے۔
اس نے ہمیں مارا پیٹا اور ہمارے ساتھ کافی زیادتی کی۔شہران شاہ کا کہنا تھا کہ یہاں سے ہم بذریعہ ایران ترکی کے بارڈر پر پہنچے تو وہاں پٹھانے خان نے ایجنٹس کے ذریعے نوجوانوں کو بارڈر کراس کروانا چاہا تو سیکیورٹی فورسز فورسز نے فائرنگ کر دی۔ وہاں 20 سے 25لوگوں کی موت واقع ہو گئی۔اسکا مزید کہنا تھا کہ میری ٹانگ میں بھی گولی لگی۔تاہم میں زندہ بچ کر پاکستان آ گیا ۔شہران شاہ نے اپیل کی کہ کبھی بھی انسانی سمگلروں کے ہتھے نہ چڑھیں۔وہاں 20 سے 25لوگوں کی موت واقع ہو گئی۔اسکا مزید کہنا تھا کہ میری ٹانگ میں بھی گولی لگی۔تاہم میں زندہ بچ کر پاکستان آ گیا ۔شہران شاہ نے اپیل کی کہ کبھی بھی انسانی سمگلروں کے ہتھے نہ چڑھیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.