ہم سب نواز شریف کی قیادت میں متحد ہیں،میرے اور خواجہ سعد رفیق کے درمیان کوئی بات ..
تازہ ترین : 1

ہم سب نواز شریف کی قیادت میں متحد ہیں،میرے اور خواجہ سعد رفیق کے درمیان کوئی بات نہیں ہوئی، سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی

ہم سب نواز شریف کی قیادت میں متحد ہیں،میرے اور خواجہ سعد رفیق کے درمیان ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ ہم سب نواز شریف کی قیادت میں متحد ہیں۔ جمعرات کو جاری کئے گئے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے اور خواجہ سعد رفیق کے درمیان کوئی بات نہیں ہوئی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/05/2018 - 22:47:04

اس خبر پر آپ کی رائے‎