لاڑکانہ پولیس کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد
تازہ ترین : 1

لاڑکانہ پولیس کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

لاڑکانہ ۔ 17مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) لاڑکانہ پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی لاڑکانہ تنویر حسین تنیو کے ہدایات پر نوڈیرو پولیس نے ملزم علی مدد شیخ کو 5 کلو چرس سمیت، ماہوٹا پولیس نے ملزم کریم عرف حبدار پھلپوٹو کو 4 کلو چرس سمیت اور تعلقہ پولیس نے ملزم عمران سومرو کو 3 کلو چرس سمیت گرفتار کرکے ایسے مقدمات درج کرلیے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/05/2018 - 22:47:03

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :