سکھر پولیس کی جانب سے سماجی برائیوں کے خلاف کارروائیاں جاری
تازہ ترین : 1

سکھر پولیس کی جانب سے سماجی برائیوں کے خلاف کارروائیاں جاری

سکھر۔ 17مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) سکھر پولیس کیجانب سے سماجی برائیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، پولیس ترجمان کیمطابق تھانہ کندھرا اور ایک سیکشن کی حدود سے 4 جواری گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیا گیا، کندہرا کی حدود میں کارروائی کے دوران جواری فروش احمد علی ابرڑو اور بکی ڈیلرز احسان اللہ کو گرفتار کیا گیا ملزمان کے خلاف تھانہ کندہرا میں درج کرلیا گیا، جبکہ دوسری کارروائی کے دوران تھانہ اے سیکشن پولیس نی2 بکی ڈیلرز عبدالرؤف اور ولی داد کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ قبضے سے آکڑا پرچی بکس موبائل و دیگر اشیاء برآمدکی گئی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/05/2018 - 22:47:03

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :