ضلع گھوٹکی پولیس کی کارروائیاں، شراب کی بوتلیں برآمد کر کے منشیات فروش گرفتار کر لیا

جمعرات 17 مئی 2018 22:42

سکھر۔ 17مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2018ء) ضلع گھوٹکی پولیس کے مختلف مقامات پر منشیات شراب کے اڈوں پر چھاپے، ڈہرکی پولیس کی کارروائی، ایک چھاپے کے دوران 60 بوٹل شراب برآمد 02 افراد گرفتار ،گھوٹکی اے سیکشن پولیس کی عمدہ کارروائی دوران گشت منشیات فروش گرفتار.

(جاری ہے)

05 بوٹل شراب برآمد کر لی ،ڈھرکی پولیس کی کارروائی عوامی بیکری کے نزدیک چھاپہ ڈہرکی سٹی میں چھاپے کے دوران 60 بوٹل شراب برآمد. 02 منشیات فروش گرفتار. ایک موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی برآمد ، ملزمان میں سریچند ولد پیشورام اور سگنو جی ولد آتم جی شامل ہیں، گھوٹکی اے سیکشن پولیس کی کارروائی، دوران گشت میرانی بائی پاس کے نزدیک ایک منشیات فروخت آصف ولد خادم کولاچی گرفتار کر لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :