کمشنر سکھر الیکشن انتظامات کے حوالے سے 21مئی کو اجلاس کی صدارت کرینگے
تازہ ترین : 1

کمشنر سکھر الیکشن انتظامات کے حوالے سے 21مئی کو اجلاس کی صدارت کرینگے

سکھر۔ 17مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) کمشنر سکھر ڈویژن ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ الیکشن2018 کے انتظامات کے حوالے سی21مئی 2018 بروز ہ پیرکو صبح 10.00 اپنے آفس کے کانفرنس ہال میں ایک اجلاس کے صدارت کرینگے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/05/2018 - 22:42:18

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :