حیسکو نے ماہ اپریل2018؁ کے بجلی کے بل بیچ نمبر 18کی ادائیگی بل کی تاریخ میں توسیع کرکے 18 مئی2018؁ ء کر دی

جمعرات 17 مئی 2018 22:14

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2018ء) حیسکو انتظامیہ نے بتایا ہے کہ ماہ اپریل2018؁ کے بجلی کے بل بیچ نمبر 18کی ادائیگی بل کی تاریخ 17 مئی میں توسیع کرکے 18 مئی2018؁ ء کر دی گئی ہے ، یکم رمضان المبارک کو بینک چھٹی کی وجہ سے مذکورہ بیچ کے صارفین اپنے بجلی کے بل بغیر کسی لیٹ پیمنٹ سرچارج جمع کراسکیں گے۔

متعلقہ عنوان :