فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور حب میں ہندو برادری کے 2 افراد کی ہلاکت پر سندھ اسمبلی میں مذمتی قراردادیں منطور
جمعرات 17 مئی 2018 22:14
(جاری ہے)
حالیہ دنوں میں اس قسم کے واقعات میں اضافے سے ہندو برادری میں عدم تحفظ کا احساس پیدا ہورہا ہے۔
بلوچستان حکومت نہ صرف اس گھنائونے واقعہ کی تحقیقات کرے بلکہ ہندو برادری کو تحفظ بھی فراہم کرے۔ نند کمار گوکلانی نے مزید کہا کہ ہندو پرامن برادری ہے وہ صوبے میں امن کے خواہاں ہیں۔ اس قسم کے واقعات سے ہماری برادری میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔ صوبائی حکومت فی الفور ایسے واقعات پر نہ صرف قابو پائے بلکہ اقلیتی برادری کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے۔ دوسری قرارداد کے زریعے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی قرارداد کے زریعے اقوام متحدہ سے نہتے فلسطینیوں پر مظالم کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔ دونوں قراردادیں ایوان میں متفقہ طور ہر منظور کرلی گئیں۔مزید قومی خبریں
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.