رمضان المبارک کی آمد ، اسلام ہمیں محبت عاجزی کے ساتھ وہی برداشت ،صبر کی تلقین بھی کرتا ہے،پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن
جمعرات 17 مئی 2018 21:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ساتھ کراچی سمیت مختلف اضلاع میں گراں فروش مافیا عوام سے من پسند ریٹ وصول کرنے میں مصروف عمل ہوتے ہیںاور اشیا خردونوش کی قیمت آسمان تک پہنچنا شروع ہوجاتی ہے جس سے شہری ذہنی طور پر شدید مشکلات کا شکار رہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کمشنر کراچی سمیت تمام اضلاع کے کمشنرزکو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایسی ٹیمیں علاقائی سطح اور بازاروں میں تشکیل دی جائیں جو ان گراں فروش مافیا پر لگام دے سکیں جو عوام کو بہتر سے بہتر سہولیات مہیا کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ پرائس لسٹ کے مطابق اشیا خوردونوش کو فروخت کرنے میں انتظامیہ ہنگامی اقدامات کریں اور من مانی کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ #متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.