وزیراعلیٰ سندھ سے ریئر ایڈمرل آصف خلیق کی ملاقات

جمعرات 17 مئی 2018 21:18

وزیراعلیٰ سندھ سے ریئر ایڈمرل آصف خلیق کی ملاقات
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2018ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ریئر ایڈمرل آصف خلیق ایچ آئی ایم کمانڈر کراچی نے جمعرات کو وزیراعلی ہائوس میں ملاقات کی۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں منہوڑہ کے ایریا کی ڈویلپمنٹ پر بات چیت کی گئی۔

متعلقہ عنوان :