بیس بال فیڈریشن آف ایشیا نے ایشین انڈر12اور انڈر 18کی ٹیموں کا اعلان کر دیا
جمعرات 17 مئی 2018 20:47
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ٹیموں میں جاپان، کوریا، تائیوان، ہانگ کانگ، انڈونیشیا، انڈیا، سری لنکا اور پاکستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔
بارہویں انڈر 18ایشین بیس بال چیمپئن شپ جاپان میں ستمبر 3سے 10تک کھیلی جائے گی۔ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ٹیموں میں جاپان، کوریا، تائیوان، چائنا، انڈونیشیا، ہانگ کانگ، سری لنکا اور پاکستان کی ٹیمیں شامل ہیں ۔ سید فخرشاہ نے مزید بتایا کہ اس ماہ کی 14اور 15تاریخ کو پاکستان فیڈریشن بیس بال نے نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ کا انعقاد کیا تھا جس میں سے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا گیا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.