کینن فوم چیلنج کپ :گولڈن سٹار اورگڑھی شاہوجم خانہ سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
جمعرات 17 مئی 2018 20:27
(جاری ہے)
گولڈن سٹارکلب کی طرف سے عمران علی نے تین ،ذیشان شبیر نے دو جبکہ سجاول بٹ اور سہیل امانت نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔
جواب میں گولڈن سٹارکرکٹ کلب نے 29ویں اوور کی پہلی گیند پر تین وکٹوں کے نقصان پر 173رنز بناکر میچ میں کامیابی حاصل کرلی ۔مبشر غازی نے 46ناٹ آؤٹ ،اسدرزاق 45،عزم الحق 31،ذیشان شبیر 24ناٹ آؤٹ اور زوہیب امانت 19رنز بناکر نمایاں رہے ۔سروس کلب کے کاشف عطا،برائن بھٹی اور نبیل نواز نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔وکٹوں کے پیچھے تین شکار کرنے اور اور 31نز بنانے پر گولڈن سٹار کرکٹ کلب کے کپتان عزم الحق کو مین آف دی میچ قراردیا گیا ۔نیوکیمپس گراؤنڈ نمبر دو پر گڑھی شاہو جم خانہ نے خان سپورٹس کلب کو سات وکٹوں سے شکست دی ۔پہلے کھیلتے ہوئے خان سپورٹس کی پوری ٹیم 34ویں اوور کی آخری گیند پر 183نز بناکر آئوٹ ہو گئی ۔محمدنعیم 37،وقاص حسین 35،عزیر ناصر 18اور زین العابدین 17رنز بناکر نمایاں رہے ۔گڑھی شاہو جم خانہ کی طرف سے عثمان حیدر اور محمد عثمان نے دودو جبکہ آصف گوندل،زاہد خان ،ذیشان اکرم اور نوید اکرم نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا ۔جواب میں گڑھی شاہو جم خانہ نے 32ویں اوور کی چوتھی گیند پر تین وکٹوں کے نقصان پر 184رنز بناکر میچ میں کامیابی حاصل کرلی ۔سلمان علی 82 اور ذیشان اکرم 63ناٹ آئوٹ کے ساتھ نمایاں رہے ۔خان سپورٹس کی طرف سے رانا عمران ،راجہ آصف اور شاہد اسد نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔عمدہ آل رائونڈ کارکردگی پر ذیشان اکرم کو مین آف دی میچ قراردیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.