ساہیوال،بیو ی وسسر کو قتل کرنیوالے خاوند سمیت 4ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

جمعرات 17 مئی 2018 20:18

ساہیوال۔17 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2018ء) بیو ی اورسسر کو قتل کرنیوالے خاوند سمیت 4ملزمان کیخلاف مقدمہ قتل درج کر لیاگیا، تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 133/9-L میں گزشتہ رو ز اہدہ پروین کے خاوند ظفر نے اپنے سسر سے تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کرکے بیوی زہداہ پر وین اور سسر محمد نواز کو قتل کردیاتھا، پولیس تھانہ ڈیرہ رحیم نے ظفر وغیرہ 4ملزمان کیخلاف مقدمہ قتل درج کرلیاہے۔