کرنل سہیل عابد جیسے جری جوان ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، عمران خان
تازہ ترین : 1

کرنل سہیل عابد جیسے جری جوان ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، عمران خان

کرنل سہیل عابد جیسے جری جوان ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، عمران خان
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کرنل سہیل عابد جیسے جری جوان ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، کرنل سہیل عابد شہید جیسے جری جوانوں کو سلام عقیدت ہیش کرتے ہیں۔ جمعرات کو جاری اپنے بیان میں انہوں نے دعا کی کہ الله تعالیٰ شہید کے اہلخانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و حوصلہ عطا فرمائے۔ واضح رہے کہ کرنل سہیل عابد نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کیا تھا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/05/2018 - 20:14:42

اس خبر پر آپ کی رائے‎