گورنرخیبرپختونخواکی نوشہرہ میں خودکش دھماکے کی مذمت
تازہ ترین : 1

گورنرخیبرپختونخواکی نوشہرہ میں خودکش دھماکے کی مذمت

گورنرخیبرپختونخواکی نوشہرہ میں خودکش دھماکے کی مذمت
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے نوشہرہ میں خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہارکیاہے۔ گورنرنے کہاہے کہ رمضان المبارک کے مہینے میں انتشارپھیلانے والے انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں۔ گورنرنے دھماکے میںشہیدہونیوالوں کی درجات کی بلندی اورغمزدہ خاندانوں کویہ صدمہ صبروحوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق کیلئے دعاکی ہے اور زخمیوں کی جلدصحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکیاہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/05/2018 - 18:41:30

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :