سرزمین مقدس اور مسجد اقصیٰ کی آزادی کی جدوجہد ایمانی فریضہ ہے ،دردانہ صدیقی
بیت المقدس سے مسلمانوں کا تعلق روحانی ہے ،ْصیہونی منصوبے کی ہر سطح پر مذمت اور مزاحمت کی جائے گی ،جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی شعبہ خواتین
جمعرات 17 مئی 2018 18:29
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ 57 مسلم ریاستوں کے حکمرانوں کی کوتاہیوں اور ناعاقبت اندیشیوں کے سبب امریکہ اور اسرائیل کو یہ جرات ہوئی کہ اس نے وہ اپنے ناپاک منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے معصوم اورنہتے فلسطینیوں کا خون تک بہانے سے گریز نہ کیا ۔
دردانہ صدیقی نے کہا کہ امت مسلمہ کا فرض ہے کہ وہ فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم اور مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اور امریکی سفارتخانے کی منتقلی جیسے ناپاک منصوبہ کی مذمت کرے اور اس کے خلاف ٹھوس اور مضبوط لائحہ عمل بنائے ۔انہوں نے کہا کہ حلقہ خواتین کے تحت جمعہ کے روز فلسطینی بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر میں دورہ قرآن کی کلاسز میں خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا جائے گا اور اسرائیلی مظالم کے خلاف قراداد منظور کروائی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.