سندھ اسمبلی، اسپیکر آغاسراج درانی اور ایم کیو ایم کے عبدالروف صدیقی کے درمیان گدھے پر دلچسپ مکالمہ
کیا آپ نے کبھی گدھے کا گوشت کھایا ہے کیونکہ آپ نے بجٹ تقریر میں سب سے اہم بات گدھے والی کی ہے، اسپیکرسندھ سندھ اسمبلی
جمعرات 17 مئی 2018 18:29
(جاری ہے)
گدھوں کا تذکرہ روف صدیقی نے اپنی بجٹ تقریر کے دوران چھیڑا تو اسپیکر آغا سراج درانی جودل لگی کے موڈ میں تھے،روف صدیقی سے پوچھا کہ کیا آپ نے کبھی گدھے کا گوشت کھایا ہے کیونکہ آپ نے بجٹ تقریر میں سب سے اہم بات گدھے والی کی ہے کہ گدھے بہت زیادہ ہوچکے ہیں،ہرطریقے کا گدھا موجود ہے جس پر روف صدیقی بولے یہ درست نہیں کہ گدھے کی کھالیں وہ لیں اور گوشت ہم کھائیں۔
عبدالرئوف صدیقی نے کہا کہ چین سے کہا جائے کہ وہ پورا گدھا لے جائے۔ روف صدیقی نے اسپیکر کہا کہ ایک دفعہ آپ نے دوسری مرتبہ منظور وسان نے مشکل میں ڈال دیا ہے منظور وسان نے میری دوسری شادی کا خواب دیکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ بیوی پر غزل کہی نہیں جاسکتی قصیدہ کہا جاسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.