پنجاب اسمبلی میں ن لیگ اورپی ٹی آئی ارکان گتھم گتھا ہوگئے
تلخ کلامی عمران خان کی غیرقانونی اراضی شروع ہوئی،پینے اور ناچنےکی جگہیں الگ ہیں،ن لیگی رکن کے جملے پرپی ٹی آئی ارکان کے نعرے،تلخ جملوں کے بعد ہاتھا پائی،ارکان نے بیچ بچاؤکروا دیا۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 17 مئی 2018 17:42
(جاری ہے)
اس بات پرتحریک انصاف کے ارکان کے نعرے بازی شروع کردی۔
جبکہ تحریک انصاف کے رکن عارف عباسی نے تلخ جملوں کا تبادلہ شروع کردیا۔ جس پرعارف عباسی، طارق مسیح گل اور شہزاد منشی میں ہاتھا پائی ہوگئی۔ تاہم ارکان نے جلدی سے بیچ بچاؤ کروا دیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال نے ایم پی اے عمر فارو ق کے الفاظ کو غیرمہذب قرار دیتے ہوئے ایوان سے کاروائی سے حذف کرنے کی ہدایت کی۔جبکہ عمر فاروق نے اسپیکر کی ہدایت پرعارف عباسی سے معافی بھی مانگی کہ اگردل آزاری ہوئی ہے تومعذرت چاہتا ہوں۔ بعد ازاں اپوزیشن لیڈر محمودالرشید نے اپوزیشن اور حمید گل نے حکومت کی جانب سے واقعے پرمعذرت کی۔ اس کے باوجود حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے ایوان دے باہر آکر بھی ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کی۔ دوسری جانب پنجاب حکومت کا بجٹ اجلاس جاری ہے۔ پنجاب اسمبلی میں ضمنی بجٹ پربحث کا سلسلہ جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.